السلام علیکم دوستوں
میں نے آفون کی ایک ایپ پرچیز کی ہے پری پیڈ کارڈ لوڈ کر کے جس کی مالیت 10 ڈالر ہے۔اب میں چاہتا ہوں کہ میں وہ ایپ فیملی شئیرنگ کے ذریعے اپنے بھائی کے ساتھ شئیر کر لوں۔ کوئی بھائی مجھے اس کا طریق بتا سکتے ہیں۔کیونکہ میں نے کریڈٹ کارڈ کی بجائے پری پیڈ کارڈ سے پرچیز کی ہے اسلئے تھوڑی پرابلم ہو رہی ہے۔ میری ایپل آئی ڈی امریکن اسٹور کی ہے۔
شکریہ
Bookmarks