السلام علیکم. میرے دانت میں شدید درد رہتا ھے کافی میڈیسن یوز کی,ڈاکٹرز سے چیک اپ کروایا اور دم بھی کروایا آرام نہیں آتا,,اگر کسی کے پاس دانت درد کا دم ھے تو مدد کرے یا اور کوئی ٹوٹکہ جس سے آرام آ جائے

Never Stop Learning And Growing
Move Thread To Baat Cheet Section
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
یا پھر
دو چمچ میں لہسن کے دو یا تین جوئے کر اچھی طرح
کوٹ لیں اور دانت پر لگائیں
آرام آ جائے گا
Sozish kay lye Danzin Tablet aur Dard kay lye Ancaid Aur sath proglob ka capsul khain, proglob resha ko khatam karta hay best capsul hay. 3 din khain umid hay apka masla hl ho jaye ga..... Subha Sham Teeno Tablets+Capsul 3 din tak khain.
Bookmarks