AoA Friends.
Meri ek choti c help kar dain.
Main dish purchase karna chata hn.. lkn main itna janta nhi k kn c th k hai.
Full set with all accessories only 2/3 Thousands...
Sent from my SM-G360H using ITD Mobile App
AoA Friends.
Meri ek choti c help kar dain.
Main dish purchase karna chata hn.. lkn main itna janta nhi k kn c th k hai.
Full set with all accessories only 2/3 Thousands...
Sent from my SM-G360H using ITD Mobile App
بھائی اتنی پرائس میں تو نارمل سیٹ ہی بنے گا بہتر یہ ہے کہ ایک ہی بار میں سب لو دو تین کے بجاے چار تک کر لو -
سم ریسیور لو مارکیٹ سے 2500 تک مل جاے گا
باقی چار فٹ ڈش ایل این بی وغیرہ آ جائئں گی روز رور سے بہتر ہے ایک بار کا خرچا-باقی آپ کی مرضی سم ریسیور پر آپ ڈش ٹی وی چینلز بھی دیکھ سکو گے آپ۔
Salam Bhai me b dish lagwana Chahta per Ziada nh janta bus ye bata Dain me Sim wala receiver Lon ya hyper 2000. Aur Kya ek hi dish pY dishtv aur saray pakistani channels dekhy ja saktay hain ya pakistani channels k liye alag se dish lagwana parega. Plz guide kijye
وعلیکم لسلام بھائی
ہائپر اور سم ریسیور کا فرق
ھائپر میں سم نہیں لگتی اس کے لیے آُ پ کے پاس 3جی ڈیوائس ہونا ضروری ہے یا وائی فائی باقی ھائپر کے فیچرز اچھے ہیں
سم ریسیور میں وائی فائی 3جی سب ہیں اور پرائس میں بھی کم
پاکستانی چینلز ڈش ٹی وی پر ہیں سوا
جیو اور ُپی ٹی وی سپورٹس کے
،
Bhai bohat Sukhriya apka bus ye bata Dain geo aur ptv dekhna k liye kya krna parega aisa k dishtv b chalaye aur geo aur ptv b. Aur ap mashwara Dai hyper Lon ya Sim wala reciever. Quality first?
Bhai SIM receiver pay kistra dish tv k channels dekhy ja skty hain plz full detail batayen
Sent from my SM-G360H using ITD Mobile App
جیو ،پی ٹی وی
+
ڈش ٹی وی
دیکھنے کے لیے آپ کے پاس دو ڈش ہونا ضروری ہیں
کم سے کم ایک ڈش 2ٖفٹ اور ایک 4ٖفٹ ڈش
چار فٹ پر جیو اور پی ٹی وی
اور
دو فٹ پر آپ ڈش ٹی وی دیکھ سکتے ہو
۔
ریسیور ھائپر اچھا ہے بشرطیکہ کہ آپ کے پاس 3جی ڈیوائس ہو
نہیں تو سم ریسیور بھی برا نہیں
اگر آپ نیو یوزر ہو تو سم والا لو
سم ریسیور پر ڈش ٹی وی چینلز دیکھنے کے لیے یہ چیزیں درکار ہوتی ہیں
سم ریسیور جہو پہلے سے موجود
سم کسی بھی کمپنی کی (جس کی نیٹ سروس آپ کے ایریا میں اچھی ہو
سی لائن کنکشن جو مجھ سے آپ کو مل جاے گا
سم آپ ریسیور میں لگا دو گے جس پر نیٹ پیکچ ہونا ضروری ہے
سی لائن لگانے کا طریقہ میں بتا دوں گا
اس کے بعد آپ ڈش ٹی وی چینلز دیکھ پاو گے
جو ایک مہنیہ 100 روے
اور معلومات کے لیے مجھے سے میرے نمبر پر رابطہ کر لیں
0312 75 71 331
Bahi ma b dish lagwa na chta hu
Sent from my SM-N900S using Tapatalk
But muj ko receiver echolink aur neosat ka mil raha h ma kon sa lo aur number b batana receiver ka
Sent from my SM-N900S using Tapatalk
Bro zara jaldii us ne 10am ajna h lagne dish
Sent from my SM-N900S using Tapatalk
Bookmarks