Results 1 to 12 of 29

Thread: ‎دلچسپ اور حیران کن‎

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    AliMagicians's Avatar
    AliMagicians is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 06:12 AM
    Join Date
    18 Mar 2015
    Location
    In HearT
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    186
    Credits
    2,794
    Thanked
    97

    Thumbs up ‎دلچسپ اور حیران کن‎






    اسلحہ بیچنے والے ممالک کی بات ہو تو ذہن میں فوری طور پر امریکا، روس، فرانس اور جرمنی جیسے بڑے اور طاقتور ممالک کا ذکر آتا ہے، لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ اس بیش بہا اور بیش قیمت اسلحے کو خریدنے والے ممالک میں سر فہرست کونسے نام ہیں۔ شاید آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو کہ جنگی سازوسامان خریدنے والے ممالک میں سب سے اوپر برادر اسلامی ملک سعودی عرب کا نام ہے۔
    دنیا کا کوئی بھی اور ملک سعودی عرب کے برابر اسلحہ درآمد نہیں کرتا۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس فہرست میں دوسرا نمبر ہمارے ہمسائے بھارت کا ہے جو پاکستان اور چین کے خلاف منفی عزائم رکھتا ہے اور ان عزائم کی تکمیل کے ناپاک خواب دیکھتے ہوئے اسلحے کے انبار لگارہا ہے۔ سب سے زیادہ اسلحہ درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ترکی ہے، جبکہ اس کے بعد چین اور انڈونیشیا کا نمبر آتا ہے۔ دنیا میں اسلحے کی درآمد کے لحاظ سے 15 سب سے بڑے ممالک کی فہرست درج ذیل ہے۔
    اسلحہ کی درآمد پر ہونے والے یہ اخراجات دفاعی ماہرین کے اندازوں پر مبنی ہیں، کیونکہ درست اورمکمل معلومات کی عام دستیابی سیکیورٹی و سٹریٹجک وجوہات کی بناءپر ممکن نہیں۔
    -1 سعودی عرب 424 کروڑ ڈالر
    -2 بھارت 263 کروڑ ڈالر
    -3 ترکی 155 کروڑ ڈالر
    -4 چین 136 کروڑ ڈالر
    -5 انڈونیشیا 120 کروڑ ڈالر
    -6 ویت نام 106 کروڑ ڈالر
    -7 تائیوان 104 کروڑ ڈالر
    -8 متحدہ عرب امارات 103 کروڑ ڈالر
    -9 آسٹریلیا 84 کروڑ ڈالر
    -10 اومان 74 کروڑ ڈالر
    -11 سنگاپور 72 کروڑ ڈالر
    -12 پاکستان 66 کروڑ ڈالر
    -13 آزربائیجان 64 کروڑ ڈالر
    -14 عراق 63 کروڑ ڈالر
    -15 مراکش 59 کروڑ ڈالر
    Urdu Adab ::

    Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
    Attached Images Attached Images  
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 3rd April 2022, 09:03 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 15th November 2016, 10:50 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 30th August 2016, 02:29 PM
  4. پیار‎ آنے‎ لگا‎ رسوائی‎ ‎پر
    By Adeel in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 27
    Last Post: 21st January 2012, 10:20 AM
  5. Replies: 16
    Last Post: 6th January 2012, 01:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •