اسلامُ علیکم دوستوں،
اللہ تعالٰی نے مُجھے دو پیاری سی جڑواں بیٹیوں کا تحفہ دیا ہے، اب مُجھے انکے نام رکھنے کے لیئے ہم قافیہ نام چاہیئے ، آپ سب دوستوں سے گزارش ہے ہم قافیہ نام ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔
مثلا : نورالعین اور حورالعین
شکریہ
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks