حضرت محمدﷺ بحیثیت بھتیجے۔
آپﷺ کے والدین کے انتقال کے بعد آپﷺ کے دادا نے آپﷺ کی کفالت کی
اُن کی وفات کے بعد آپ ﷺ کے چچا ابوطالب آپ کے کفیل بنے
وہ کثیرالعیال تھے لیکن آپ ﷺ کا انداز ایسا تھا کہ کبھی اُن پر بوجھ نہیں بنے اور اُن کو ہرطرح سے خوش رکھتے تھے۔
Bookmarks