السلام علیکم۔
مجھے ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2016 کا شمارہ چاہیے۔
ماہنامہ کمپیوٹنگ والوں سے رابطہ کیا پر کوئی جواب نہیں ملا۔
اگر کسی دوست کے پاس ہے تو برائے مہر بانی فرما کر یہاں اپلوڈ کر دے۔