Results 1 to 7 of 7

Thread: جھوٹے خدا کی تین نشانیاں

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post جھوٹے خدا کی تین نشانیاں

    جھوٹے خدا کی تین نشانیاں
    جب سے اللہ نےذرِیت آدم کو پیدا کیا ، دنیا میں کوئی فتنہ دجال کے فتنہ سے بڑا نہیں ہوا اور اللہ نے جس نبی کو بھی معبوث فرمایا اس نے اپنی امت کو دجال سے ڈرایا ہے ۔اور میں آخری نبی ہوں اور تم بہترین اُمت اس لیے وہ لامحالہ تمہارے اندر سے کی نکلے گا۔
    اگر وہ میری موجودگی میں نکلا تو ہر مسلمان کی طرف سے اس کا مقابلہ کرنے والا میں ہوں ، اور اگر میرے بعد نکلا تو ہر مسلمان اپنا دفاع خود کرئے گا۔ اور اللہ ہر مسلمان کا محافظ اور نگہبان ہو گا ۔
    وہ شام و عراق کے درمیان ایک راستے پر نمودار ہو گا پس وہ دائیں بائیں " ہر طرف " فساد پھیلائے گا۔ اے اللہ کے بندو!
    تم اس وقت ثابت قدم رہنا۔ میں تمہارے سامنے اس کی وہ علامات بیان کیے دیتا ہوں ، جو مجھ سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیں ۔
    وہ سب سے پہلے یہ دعویٰ کرے گا کہ میں نبی ہوں ،حالانکہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ،پھر یہ دعویٰ کرےگا میں تمہارا رب ہوں۔
    "مگر اسے دیکھنے والے کو پہلی ہی نظر میں ایسی تین چیزیں نظر آ جائیں گی جن سے اس کے دعوے کو تکذب کی جا سکتی ہے "
    ایک تو یہ کے وہ آنکھ سے نظر آ رہا ہو گا ، " حالانکہ کہ تم اپنے رب کو مرنے سے پہلے نہیں دیکھ سکتے " تو اس کا نظر آنا ہی اس بات کی دلیل ہو گا کہ وہ رب نہیں "
    دوسری یہ کہ وہ کانا ہو گا " حالانکہ تمہارا رب کانا نہیں
    تیسری یہ کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہو گا ، جو ہر مومن پڑھ لے گا ، خواہ وہ لکھنا جانتا ہو یا نا جانتا ہو ۔
    کتاب ؛ دجال کون ، کہاں، کب
    مفتی ابولُبابہ شاہ منصور

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    hamadjan71's Avatar
    hamadjan71 is offline Senior Member
    Last Online
    2nd June 2018 @ 04:39 PM
    Join Date
    30 Oct 2015
    Location
    dubai
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    684
    Threads
    17
    Credits
    2,212
    Thanked
    33

    Default

    Jazak Allah buhat pyari sharing
    Yaa Allah madad

  3. #3
    Khawar Aamir's Avatar
    Khawar Aamir is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2023 @ 07:20 PM
    Join Date
    29 Oct 2014
    Location
    Jhang
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,231
    Threads
    46
    Credits
    3,230
    Thanked
    134

    Default

    Jazak Allah buhat pyari sharing

  4. #4
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    جزاک اللہ

  5. #5
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا

  6. #6
    MrDJROMEO is offline Advance Member
    Last Online
    25th April 2020 @ 08:44 AM
    Join Date
    02 Jun 2015
    Location
    Dunyapur
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,085
    Threads
    31
    Credits
    19,298
    Thanked
    156

    Default

    وعلیکم السلامبہت عمدہ شئیرنگ برادر۔
    شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

  7. #7
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post

    جھوٹے خدا کی تین نشانیاں
    جب سے اللہ نےذرِیت آدم کو پیدا کیا ، دنیا میں کوئی فتنہ دجال کے فتنہ سے بڑا نہیں ہوا اور اللہ نے جس نبی کو بھی معبوث فرمایا اس نے اپنی امت کو دجال سے ڈرایا ہے ۔اور میں آخری نبی ہوں اور تم بہترین اُمت اس لیے وہ لامحالہ تمہارے اندر سے کی نکلے گا۔
    اگر وہ میری موجودگی میں نکلا تو ہر مسلمان کی طرف سے اس کا مقابلہ کرنے والا میں ہوں ، اور اگر میرے بعد نکلا تو ہر مسلمان اپنا دفاع خود کرئے گا۔ اور اللہ ہر مسلمان کا محافظ اور نگہبان ہو گا ۔
    وہ شام و عراق کے درمیان ایک راستے پر نمودار ہو گا پس وہ دائیں بائیں " ہر طرف " فساد پھیلائے گا۔ اے اللہ کے بندو!
    تم اس وقت ثابت قدم رہنا۔ میں تمہارے سامنے اس کی وہ علامات بیان کیے دیتا ہوں ، جو مجھ سے پہلے کسی نبی نے بیان نہیں کیں ۔
    وہ سب سے پہلے یہ دعویٰ کرے گا کہ میں نبی ہوں ،حالانکہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ،پھر یہ دعویٰ کرےگا میں تمہارا رب ہوں۔
    "مگر اسے دیکھنے والے کو پہلی ہی نظر میں ایسی تین چیزیں نظر آ جائیں گی جن سے اس کے دعوے کو تکذب کی جا سکتی ہے "
    ایک تو یہ کے وہ آنکھ سے نظر آ رہا ہو گا ، " حالانکہ کہ تم اپنے رب کو مرنے سے پہلے نہیں دیکھ سکتے " تو اس کا نظر آنا ہی اس بات کی دلیل ہو گا کہ وہ رب نہیں "
    دوسری یہ کہ وہ کانا ہو گا " حالانکہ تمہارا رب کانا نہیں
    تیسری یہ کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہو گا ، جو ہر مومن پڑھ لے گا ، خواہ وہ لکھنا جانتا ہو یا نا جانتا ہو ۔
    کتاب ؛ دجال کون ، کہاں، کب
    مفتی ابولُبابہ شاہ منصور

    Achhi sharing k liye thanx

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 6th July 2014, 09:35 PM
  2. ٹیلی نار نے انتہائی خاموشی کے ساتھ
    By Silent Tears Sajid in forum General Mobile Discussion
    Replies: 30
    Last Post: 13th April 2014, 03:06 PM
  3. Replies: 31
    Last Post: 4th August 2011, 02:54 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 14th November 2009, 03:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •