السلام علیکم
آ ئی ٹی دنیا کی خد مت میں ایک اور معلو ماتی سوال۔۔۔۔۔۔ سوال ذرا پیچیدہ ہے وہ اس لیے کےاس میں کمپیو ٹر کی سسٹم ری کوائرمنٹ کی بات ہے۔
ہوا کچھ یوں کے ہم ایک سی پی یو بنوا رہے تھے ونڈوز سیون جو چلا سکے۔۔۔۔جس کی ریکوائرمنٹ میں نیچے دے رہا ہوں۔
P4- Pentium -D
Dell Branded Machine
Board 915 Optiplex GX620
Processor 3.40 Ghz
Ram 2 Gb
DVD Writer Branded
Hard Drive 40 Gb (Seagate)
AGP 256 Mb (Builtin) 32 bit HT technology
LAN+Sound+
اب ہوا یوں کے ہم نے ونڈوز سیون کی ڈی وی ڈی سے ونڈوز انسٹال کروائی سیٹ اپ با لکل صحیح کام کر رہا تھا فا ئینا لا ئز سیٹ اپ میں اس نے یہ ایرر دیا کہ ۔۔۔۔ آپ کا ہارڈ وئر اس قا بل نہیں کے اس پر آ گے سیٹ اپ چلا یا جا سکے۔۔ یا ونڈوز سیون چل سکے۔
آپ ایکسپرٹ بھا ئیوں سے یہ گزارش ہے کے وہ کو نسا سسٹم ہے جس پر ونڈوز سیون آ سانی سے انسٹال ہو کر چل سکے۔کسی نے کہا ہے
Intel core 2 Due
پر صحیح کا م کرے گی۔ مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ ونڈوز سیون ابھی مکمل ریلیز نہیں ہو ئی ہے اس کا تیس دن کا ٹرا ئل ورژن(بیٹا) آیا ہے۔۔۔
جو بھا ئی بھی ونڈوز سیون یا وسٹا چلا رہے ہیں اس تھریڈ میں اپنے سسٹم کی معلو مات لکھ دیں۔۔ تا کہ ہمیں سسٹم منیجمنٹ میں آ سانی ہو سکے۔
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔
intel core 2 due
کا سنا ہے کہ اس کا ڈبل پروسیسر ہو تا ہے۔۔۔ کیایہ صحیح بات ہے۔۔۔ یعنی اگر اس کا پروسیسر
2.4 Ghz
ہے تو یہ
4.8 Ghz
کے برابر ہے ۔۔۔ اس کی بھی وضا حت ہو جا ئے تو کافی ممبرز کا فا ئدہ ہو جا ئے گا۔۔۔
جس سسٹم پر یہ ونڈوز چلے گی اس کی قیمت بھی یہاں شیئر کر دی جو ئے تو اچھا ہوگا۔
یہاں یہ بھی شیئر کر دیا جا ئے کے ونڈوز سیون کتنی دیر میں انسٹال ہو گی اور کتنی جگہ استعمال کرے گی۔ اور کیا کیا اس کی ری کوا ئر منٹ ہے۔
آ ئی ٹی ہیرو
Bookmarks