السلام علیکم دوستوں
مجھے ایکسل 2007 کی شیٹ میں ایک باکس بنانا ہے جس کو ماؤس کلک کرنے سے چیک مارک آتا ہے۔ ایکسل 2003 میں تو یہ ٹول شیٹ کے اندر سامنے ہی موجود ہو تا تھا لیکن 2007 میں نظر نہیں آ رہا ہے۔
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ