بلاشبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ جس منے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل کرے گا حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ نے فضائل درود پر ایک بہت زبردست رسالہ بھی تحریر کیا تھا
ہمیں بھی چاہئے کہ جتنا ہوسکے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجیں
حکیم الامت رحمۃ اللہ کا قول ہے کہ اگر بالکل بھی نہ پڑھ سکے تو کم سے کم سو بار تو صبح شام ضرور پڑھ لیا کرے انشاء اللہ اس کی برکت سے بھی قیامت کے دن ذاکریں میں انجام ہوگا
اور عام تعداد پانچ سو سے لیکر ایک ہزار بتالئی ہے اور خواص کا تو کئی ٹھکانہ نہیں وہ تو جتنا زیادہ پڑھیں اتنا ہی کم ہے
Bookmarks