آ ئی ٹی کےتمام ماہر دوستوں سے گزارش ہے کہ میرےاس مسئلے کا حال بتایا جائے۔
آ ئی ٹی کےتمام ماہر دوستوں سے گزارش ہے کہ میرےاس مسئلے کا حال بتایا جائے۔
بھائی جب میں کمپیوٹر کو آن کرتا ہوں جہاں ہم ہارڈ دسک یا سی ڈی روم سے بوٹ کرواتے ہیں وہاں یہ میسج آتا ہے۔ جب ونڈو ہی سٹارٹ نہیں ہو رہی تو میں رن،سی ایم ڈی،وغیرہ میں کیسے جاوں؟؟؟؟
start pc > during this error, pres Shift+F10 > and you are running CMD.
Bookmarks