Friends It Dunya Py Or Colours Ki Writing Kaisy Hoti He
Friends It Dunya Py Or Colours Ki Writing Kaisy Hoti He
پہلے جو لکھنا ہے اسے لکھ لیں جیسا آپ نے اوپر لکھا ہے
کریںselect پھر اس لکھائی کو منتخب
اس جگہ پر کلک کریں جیسا دیکھایا گیا ہے
آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
چاہو تو سائز اور فونٹ بھی تبدیل کر سکتے ہو
Bro main to mobile app use kr rha hun is se kaisy krun
Sent from my SM-J110H using ITD Mobile App
ڈیر انتظار کریں جلد ہی آپ کی رہنمائی کی جائے گی سیل فون کے حوالے سے
برادر آصف بھائی نے جو اسکرین شوٹ دیا ہے
وہاں سے کلر سیٹ کر لیں
موبائل سے بھی ہوجاتا ہے
آپ یو سی براوزر ڈونلوڈ کر لیں
Sent from my HUAWEI SCL-U31 using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
ابو بکر بھیا کی بات پر عمل کر کے دیکھیں اور ریپلائی دیں
Bookmarks