پیارے دوستو
مجھے اینڈرائڈ کی ایک ایسی ایپ کی ضرورت ہے۔جو آٹو میٹک زبان کو مطلوبہ زبان میں ٹرانسلیٹ کر دے
یعنی اگر فیس بک وغیرہ پر کسی غیر ملکی سے چیٹ کر رہے ہوں تو اس کی زبان کو فورا ہماری مطلوبہ زبان میں بدل دے
واپس ایپ میں نہ جانا پڑے