This is Just a Painting !
Hahaha
bhahot khob
Wah Kya Baat Hain
آصف بھائی نےاس بات کی طرف سے توجہ ہٹانے اور شئیرینگ کو بہترین موڑ پر لے جانے کی کوشش کی ہے
آپ دوست اُس بات کو دیکھیں اور اگر ریپلائی کی ضرورت ہے تو اُسی پر دیں
تاکہ تھریڈ اسٹاٹر کو اندازہ ہوجائے کہ اُس کی شئیرینگ سے زیادہ ریپلائی کو اہمیت دی جارہی ہے
اور فورم کا مزاج بھی بہتر رہا ہے
تو
آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ بعض مرتبہ ناخوشگوار شئیرینگ کو بھی مثبت رنگ دے کر نظر انداز کر دینا بہتر رہتا ہے
جس طرح والدین بھی کبھی کبھی اپنے بچوں کی غلط پر کو نظر انداز کر دیتےہیں کہ بعد میں اس مسلے پر بچے سے بات کر لی جائے گی
اس وقت ۔۔۔وقت مناسب نہیں ہے۔۔۔۔اسی طرح فورم کی انتظامیہ اور سینئر ممبر ز بھی کبھی کبھی کچھ چیزوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں
مگر
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ اُن کی اس طرح کی شئیرینگ نظر نہیں آرہی ہے
امید کی جاتی ہے کہ آپ
مندرجہ بالاتحریر کو بھی مثبت انداز میں لیں گے
Bookmarks