تمام دوستوں اور ایکسپرٹس سے گزارش ہے کہ مجھے ایک ایکسل فارمولے کی ضرورت ہے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ میں مثال کے طور پر 5 کو3میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں اور 6 کو 2 سے تبدیل کرنا چاہتا ہوں ۔۔آپ کی رپلائی کا انتظار ہے۔