ان کلر سے کچھ فائده نھیں ھے ریزن کے یے کلرز ایف بی لائیٹ پر خالی شو ھوتے ھیں باقی جگے نھیں اور باقی جا دوست اپنے پروفائیلز پر کوٹس یا ڈزائینز رکھتے ھیں وه در اصل ایونٹس کے نام ھوتے ھیں ان کے نیمز میں سائیمبلز ایڈ کی جاتی ھیں آپ ان سائمبلز کو آنلائین سائیٹس سے یا ایپس سے حاصل کر سکھتے ھیں ان کا ایوینٹ بنا کر پھر اپنے پروفائیل میں اسے مینشن کردیں مینشن کرنے کے لیے ایوینٹ کی آئڈی نکالیں ایونٹ کے لنک سے لنک میں ایک کوڈ ھوگا ڈجٹس کا ١٠٠ سے شروع ھاگا اس کو مینشن کرنے کے لیے@ کے ساتھ بگ بریکیٹس لگائیں اور ان میں وه کوڈ ڈالیں کوئی بھی اسپیس نھیں دینا ورنا مینشن نھیں ھوگا اور لاسٹ میں یے سائیمبل لگا کے ڈن کردیں
;
Example
@[1000663636363636];
میں نے کوڈ ایسے ئی لکھا ھے یے کوڈ کسی ایونٹ کا نھیں خالی میتھڈ ھے
Bookmarks