بجلی
لڑکا اپنے ماموں سے : ماموں جان کیا آپ بجلی محکمہ میں کام کرتے ھیں ؟
ماموں : نھیی بیٹا میں بجلی محکمہ میں کام نھیی کرتا ، لیکن تم یہ کیوں پوچھ رھے ھو ؟
لڑکا : کیوں کے جب بھی گھر میں بجلی چلی جاتی ھے تو ابو کہتے ھیں کے
" سالوں نے بجلی بند کردی "
Bookmarks