Haseeb Alamgir said:
آپ تو اردو ٹائپ کر سکتے ہیں تو پھر قومی زبان میں اپنی شئیرینگ کیوں نہیں کرتےہیں؟
اگر ایسا کریں گے تو ممبرز آسانی سے آپ کی بات سمجھ سکیں گے
mujy ye Janna tha k. YOUTUBE ki link kaisy banathy hain main
کیسے بناتےہیں سے کیا مراد ہے
سیدھا سیدھا ۔۔۔ایڈرس بار میں سے کاپی کریں اور اس جگہ پیسٹ کر دیں
کیا ایسا ہی کرنا چاہتے ہیں آپ؟
حسیب بھائی میرے کہنے کا مطلب ہے کہ یوٹیوب کی کسٹم لنک بہت لمبی ہوتی ہے میں لنک چھوٹی کرنا چاہتا ہون جیسے کے۔
i.e. www.youtube.com/refan
اس طرح جیسے میں یہ دی ہے
Bookmarks