اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) گلبرگ جو کہ لاہور کا علاقہ ہے ایک نجی ہوٹل نے منفرد اسکیم شروع کی ہے سکیم یہ ہے کہ مودی جو کہ بھارت کا وزیراعظم ہے کے منہ پر جوتیاں مارو اور کولڈ ڈرنک کی بوتل مفت پائو ۔ اس اسکیم کو کامیاب بنانے کیلئے ہوٹل کے باہر باقاعدہ مودی کا پتلا نصب کیاگیا ہے جسے عوام قطار میں لگ کر جوتیاں مار رہے ہیں ۔ اور اس کے بدلے ٹھنڈی ٹھنڈی بوتلیں حاصل کررہے ہیں ۔










http://newshub.uodoo.com/p/detail/34...&ch1=list_auto

Sent from my SM-G361H using ITD Mobile App