Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 106

Thread: Saajila sana's Choice

  1. #37
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    خود ہی ہیں باعثِ تکلیف ہم اپنے لئے ورنہ
    نہ ہم ہوتے ، نہ دِل ہوتا ، نہ دِل آزاریاں ہوتیں !!

    - - - Updated - - -

    تروینی

    کچھ مرے یار تھے رہتے مرے ساتھ ہمیشہ
    کوئی آیا تھا، انھیں لے کے گیا، پھر نہیں لوٹے
    شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے
    **************************
    گلزار

  2. #38
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    اتنے اچھے تھے ہم دونوں
    دھن کے پکے تھے ہم دونوں
    مخلص مخلص پاگل پاگل
    ایک ہی جیسے تھے ہم دونوں
    مل جاتے تو پورے ہوتے
    آدھے آدھے تھے ہم دونوں
    واپس آنا تھا ناممکن
    گزرے لمحے تھے ہم دونوں
    خشک ہوئے صحرا کی صورت
    جھیل سے گہرے تھے ہم دونوں
    سلب کیا حالات نے ہم کو
    خودرو پودے تھے ہم دونوں
    یاد کرو اس پیار کی خاطر
    سو دکھ سہتے تھےہم دونوں
    کیوں اتنے بے دید ہوئے ہیں
    دید کے پیاسے تھے ہم دونوں
    لوگ بہت عیار تھے فاتح
    بھولے بھالے تھے ہم دونوں
    (ظہور فاتح )

    - - - Updated - - -

    اداس ہونٹوں پہ مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا
    کہ دل کے اندر کوئی اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے

  3. #39
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی
    کہ میں تو میں ہی رہا تجھ سے دُور جا کر بھی
    میں سخت جان تھا اس کرب سے بھی بچ نکلا
    میں جی رہا ہوں تجھے ہاتھ سے گنوا کر بھی
    خُدا کرے تجھے دُوری ہی راس آجائے
    تو کیا کرے گا بھلا اب یہاں پہ آکر بھی
    ابھی تو میرے بکھرنے کا کھیل باقی ہے
    میں خوش نہیں ہوں ابھی اپنا گھر لُٹا کر بھی
    ابھی تک اُس نے کوئی بھی تو فیصلہ نہ کیا
    وہ چُپ ہے مجھ کو ہر اک طرح آزما کر بھی
    کھلا یہ بھید کہ تنہائیاں ہی قسمت ہیں
    اک عمر دیکھ لیا محفلیں سجا کر بھی
    ریاض مجید

    - - - Updated - - -

    مشام جاں کہ معطر ہے خوشبو ؤں کی طرح

    کسی کی یاد فروزاں ہے جگنوؤں کی طرح

    میں کیا بتاؤں مجھے کس قدر عزیز تھا وہ

    بچھڑ گیا ہے جو مجھ سے گئی رتوں کی طرح

    کسی نے اس کو سکھائی ہے دشمنی ورنہ

    وہ بےوفا کبھی ملتا تھا دوستوں کی طرح


    فریب وعدہ فردا کا زخم خوردہ ہے

    تری گلی میں جو پھرتا ہے پاگلوں کی طرح


    تھپیڑے موج حوادث کے ہیں نصیبوں میں

    فصیل جسم شکستہ ہے ساحلوں کی طرح


    کبھی وصال کی چھاؤں،کبھی فراق کی دھوپ


    مزاج یار ہے ساون کے بادلوں کی طرح


    یوسف خالد

  4. #40
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    بتاؤ دل کی بازی میں بھلا کیا بات گہری تھی۔۔
    کہا، یوں تو سبھی کچھ ٹھیک تھا پر مات گہری تھی۔۔
    سنو بارش، کبھی خود سے بھی بڑھ کے کوئی دیکھا ہے؟
    جواب آیا ، اُن آنکھوں کی مگر برسات گہری تھی۔۔
    دیا دل کا سمندر اُس نے، تم نے کیا کیا اُسکو؟
    ہمیں بس ڈوب جانا تھا کہ یہ سوغات گہری تھی۔۔
    وفا کا دشت کیسا تھا؟ بتاؤ تم پہ کیا بیتی؟
    بھٹک جانا ہی تھا ہم کو، وہاں پر رات گہری تھی۔۔
    سنو ! پیتم نے ہولے سے کہا تھا کیا؟ بتاؤ گے؟
    جواب آیا، کہا تو تھا مگر وہ بات گہری تھی۔۔
    تم اُس کے ذکر پر کیوں ڈوب جاتے ہو خیالوں میں؟
    رفاقت اور عداوت اپنی اس کے ساتھ گہری تھی۔۔
    نظر آیا تمہیں اُس اجنبی میں کیا ، بتاؤ گے؟
    سنو۔۔! قاتل نگاہوں کی وہ ظالم گھات گہری تھی۔۔
    ۔۔۔۔
    فاخرہ بتول

  5. #41
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    ایک مدت سے کچھ نہیں کہتے
    درد دل میں چھپا کے رکھتے ہیں
    آنکھ ویراں ہے اس طرح ان کی
    جیسے کچھ بھی نہیں رہا اس میں
    نہ کوئی اشک نہ کوئی سپنا
    نہ کوئی غیر نہ کوئی اپنا
    پپڑیاں ہونٹ پر جمی ایسی
    جیسے صدیوں کی پیاس کا ڈیرہ
    جیسے کہنے کو کچھ نہیں باقی
    درد سہنے کو کچھ نہیں باقی
    اجنبیت ہے ایسی نظروں میں
    کچھ بھی پہچانتے نہیں جیسے
    کون ہے جس سے پیار تھا ان کو
    کون ہے جس سے کچھ عداوت تھی
    کون ہے جس سے کچھ نہیں تھا مگر
    ایک بے نام سی رفاقت تھی
    سوکھی دھرتی کو ابر سے جیسے
    ایسی انجان سی محبت تھی
    رنگ بھرتے تھے سادہ کاغذ پر
    اپنے خوابوں کو لفظ دیتے تھے
    اپنی دھڑکن کی بات لکھتے تھے
    دل کی باتوں کو لفظ دیتے تھے
    اس کے ہونٹوں سے خامشی چن کو
    اس کی آنکھوں کو لفظ دیتے تھے
    چاندنی کی زباں سمجھتے تھے
    چاند راتوں کو لفظ دیتے تھے
    ایک مدت سے کچھ نہیں کہتے
    اپنے جذبوں سے تھک گئے جیسے
    اپنے خوابوں سے تھک گئے جیسے
    دل کی باتوں سے تھک گئے جیسے
    اس کی آنکھوں سے تھک گئے جیسے
    چاند راتوں سے تھک گئے جیسے
    ایسے خاموشیوں میں رہتے ہیں
    اپنے لفظوں سے تھک گئے جیسے
    عاطف سعید

  6. #42
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آہاہاہاہاا۔۔۔ سو سنار کی ایک لوہار کی۔۔۔چلیں آج سے آپ لوہار ہی سہی۔۔۔
    دو ٹرک ۔۔ مقدار میں کہے تھے وہ آپ کی خوراک مطلب چارے کے نہیں ۔۔۔

    Quote sanasir said: View Post
    buhat shukriya aap 2 truck kiun khatay hain aapko insano ka khana nahi milta kia khanay ko :P g men try karti hoon itna waqfa mil jaye post main ek baar phir shukriya aapne meri guzarish poori ki

  7. #43
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    Quote sanasir said: View Post
    اتنے اچھے تھے ہم دونوں
    دھن کے پکے تھے ہم دونوں
    مخلص مخلص پاگل پاگل
    ایک ہی جیسے تھے ہم دونوں
    مل جاتے تو پورے ہوتے
    آدھے آدھے تھے ہم دونوں
    واپس آنا تھا ناممکن
    گزرے لمحے تھے ہم دونوں
    خشک ہوئے صحرا کی صورت
    جھیل سے گہرے تھے ہم دونوں
    سلب کیا حالات نے ہم کو
    خودرو پودے تھے ہم دونوں
    یاد کرو اس پیار کی خاطر
    سو دکھ سہتے تھےہم دونوں
    کیوں اتنے بے دید ہوئے ہیں
    دید کے پیاسے تھے ہم دونوں
    لوگ بہت عیار تھے فاتح
    بھولے بھالے تھے ہم دونوں
    (ظہور فاتح )

    - - - Updated - - -

    اداس ہونٹوں پہ مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا
    کہ دل کے اندر کوئی اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
    wah g apne to kamal kr dya

  8. #44
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    Quote sanasir said: View Post
    ایک مدت سے کچھ نہیں کہتے
    درد دل میں چھپا کے رکھتے ہیں
    آنکھ ویراں ہے اس طرح ان کی
    جیسے کچھ بھی نہیں رہا اس میں
    نہ کوئی اشک نہ کوئی سپنا
    نہ کوئی غیر نہ کوئی اپنا
    پپڑیاں ہونٹ پر جمی ایسی
    جیسے صدیوں کی پیاس کا ڈیرہ
    جیسے کہنے کو کچھ نہیں باقی
    درد سہنے کو کچھ نہیں باقی
    اجنبیت ہے ایسی نظروں میں
    کچھ بھی پہچانتے نہیں جیسے
    کون ہے جس سے پیار تھا ان کو
    کون ہے جس سے کچھ عداوت تھی
    کون ہے جس سے کچھ نہیں تھا مگر
    ایک بے نام سی رفاقت تھی
    سوکھی دھرتی کو ابر سے جیسے
    ایسی انجان سی محبت تھی
    رنگ بھرتے تھے سادہ کاغذ پر
    اپنے خوابوں کو لفظ دیتے تھے
    اپنی دھڑکن کی بات لکھتے تھے
    دل کی باتوں کو لفظ دیتے تھے
    اس کے ہونٹوں سے خامشی چن کو
    اس کی آنکھوں کو لفظ دیتے تھے
    چاندنی کی زباں سمجھتے تھے
    چاند راتوں کو لفظ دیتے تھے
    ایک مدت سے کچھ نہیں کہتے
    اپنے جذبوں سے تھک گئے جیسے
    اپنے خوابوں سے تھک گئے جیسے
    دل کی باتوں سے تھک گئے جیسے
    اس کی آنکھوں سے تھک گئے جیسے
    چاند راتوں سے تھک گئے جیسے
    ایسے خاموشیوں میں رہتے ہیں
    اپنے لفظوں سے تھک گئے جیسے
    عاطف سعید
    wah wah lajawab

  9. #45
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    Quote sanasir said: View Post
    بچھڑنا ھے تو خوشی سے
    ! بچھڑو
    سوال کیسے ؟ جواب چھوڑو
    ....
    کسے ملی ھیں جہاں کی خوشیاں ؟؟
    ملیں ھیں کس کو عذاب چھوڑو
    ....
    نئے سفر پر جو چل پڑے ھو
    مجھے پتہ ھے کہ خوش بڑے ھو
    ...
    ھے کوں اجڑا تمھارے پیچھے؟؟
    یا کس کے ٹوٹے ھیں خواب چھوڑو
    ....
    محبتوں کے تمام وعدے
    نبھائے کس نے بھلائے کس
    نے؟؟
    تمہیں پشیمانی ھو گی
    جو میری مانو حساب چھوڑو

    - - - Updated - - -

    گم ہو گیا بس اس کے سوا کیا معلوم
    کس سمت سے وہ نکل گیا کیا معلوم
    ممکن نہیں اس تک ہو رسائی اپنی
    جو وقت گیا کہاں گیا کیا معلوم
    super

  10. #46
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    آہاہاہاہاا۔۔۔ سو سنار کی ایک لوہار کی۔۔۔چلیں آج سے آپ لوہار ہی سہی۔۔۔
    دو ٹرک ۔۔ مقدار میں کہے تھے وہ آپ کی خوراک مطلب چارے کے نہیں ۔۔۔



    aray kahan main toinsano wala khana khaati hoon chara to koi or khata hay :P or miqdaar hi to aapne kaha tha na truck khata hoon aap kehte k TRUCK MAIN MOJOOD ASHYA JITNA KHATA HOON :P

  11. #47
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے
    نظر نہ آۓ تو دن میں بھی رات ہو جیسے
    میرے لبوں پہ تبسم موجزن ہے اب تک
    کہ دل کاٹوٹنا چھوٹی سی بات ہو جیسے
    شبِ فراق مجھےآج یوں ڈراتی ہے
    تیرے بغیر میری پہلی رات ہو جیسے
    اُسکی یاد کی یہ بھی تو ایک کرامت ہے
    ہزار میل پہ ہو کہ بھی ساتھ ہو جیسے
    تیرا سلوک مجھے روز زخم تازە دے
    کسی کو پہلی محبت میں مات ہو جیسے
    ہمارے دل کو کوئ مانگنے نہ آیا محسن
    کسی "غریب" کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے

  12. #48
    SaNasir's Avatar
    SaNasir is offline Senior Member+
    Last Online
    1st November 2018 @ 12:54 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    5,177
    Thanked
    181

    Default

    کوزہ گر نے ہمیں مٹی سے کیا تھا تخلیق
    کیا تعجب ہے اگر خاک ہوئے جاتے ہیں
    فراستؔ رضوی

Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Sana Ullah
    By sanny Gul in forum Introduction
    Replies: 8
    Last Post: 6th July 2014, 07:56 PM
  2. Sana Ali
    By Sana Kazmi in forum Introduction
    Replies: 21
    Last Post: 22nd April 2013, 10:20 AM
  3. AM sana
    By sana111 in forum Introduction
    Replies: 28
    Last Post: 28th March 2013, 05:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •