اسلام علیکم
تمام محترم ایکسپرٹس سے میرا اک سوال ہے
کہ میں اپنے لیپ ٹاپ میں ونڈو 7 یوز کرتا ہوں
لیکن کچھ سافٹ وئیر صرف ایکس پی میں ہی چلتے ہیں جیسے نادرا کا با کوڈ ریڈروغیرہ
اب میں چاہتا ہوں کہ ونڈو ایکس پی میں اپنی کسی یو ایس بی میں انسٹال کر لوں
اور جو سافٹ وئیر مجھے چاہیے وہ بھی
جب مجھے ایکس پی کی ضرورت ہو میں یو ایس بی لیپ ٹاپ کے ساتھ لگاؤں اور ونڈو سیون کے اندر ہی اُسے یوز کر لوں
شکریہ
Bookmarks