بہت سی دینی کتابیں پلے اسٹور پر موجود ہے آپ سے گزارش ہیکہ اس سلسلہ میں رہنمائی فرمائیں کہ کس طرح ایک پی ڈی ایف فائل کو اینڈریڈاپلیکیشن میں کیسے تبدیل کیا جائے