جناب آئی ٹی دنیا کے معزز ماہرین سے درخواست ہے کہ مجھے/میرے ایک دوست کو مندرجہ ذیل خصوصیات والا اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر درکار ہے:۔
جو اکاؤنٹ کی جنرل ایکٹیویٹیز کو شامل ہو
سیل اور پرچیز کی ایکٹویٹیز کو شامل ہو
جو پروڈکشن کی ایکٹیویٹیز کو بھی شامل ہو
اور ایکسپورٹ کی ایکٹویٹیز کو بھی شامل ہو
اور اردو میں انٹری کو بھی سپورٹ کرے
یہ سب خصوصیات والا سافٹ ویئر مل جائے یا ان میں سے زیادہ سے زیادہ خصوصیات اس میں شامل ہوں لیکن اردو میں انٹری کرنا ممکن ہو، ورنہ تو دنیا جہاں کے سافٹ ویئر بھرے پڑے ہیں۔ میرا دوست اردو میں اپنا اکاؤنٹ بنانا چاہتا ہے تو میں نے اسے کہا کہ میں تمہیں آئی ٹی دنیا کے فورم سے تمہارا مسئلہ حل کرادیتا ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس سلسلے میں مدد ورہنمائی فرمائیں۔
Bookmarks