اسلام و علیکم
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کے مجھے اس سوال کا جواب بتا دیں شکریا
سوال
داغ دہلوی کی غزل گوئی پر نوٹ لکھیئے
Subject
اردو شاعری کلاسکی عہد میں
ایم اے اردو کا سوال ہے یہ
اسلام و علیکم
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کے مجھے اس سوال کا جواب بتا دیں شکریا
سوال
داغ دہلوی کی غزل گوئی پر نوٹ لکھیئے
Subject
اردو شاعری کلاسکی عہد میں
ایم اے اردو کا سوال ہے یہ
yahan per help ki umeed nhi rakhyo Bhai
woh pehle wali itdunya gayi
dear Ap M A urdu ki hand book le lo,.us min ap ko jawab ml jae ga<>
(nemaz Ada karte rahna)
Google Search kren.
وعلیکم السلام
برادر ایک کتاب ہے
مضامین اور تبصرے
یہ اچھی کتاب ہے اگر آپ کو یہ مل جاتی ہے تو کافی اچھا مواد ہے اس میں اردو کے حوالے سے اور کچھ الگ بھی دوسری کتب میں جو موادہے
آپ کا جو سوال ہے اس کا جواب تو تفصیلی درکار ہوگا اس لئے مشکل ہے
پر
نیٹ پر کوشش کی جاسکتی ہے اسے تلاش کرنے میں
Agree
Bookmarks