وعلیکم السلام برادر یاسین
-------
اور آپ سب کو السلام علیکم
بقول یاسین بھیا کہ ایک لمبی ڈسکشن کے بعد یہ رزلٹ سامنے آیا ہے کہ
Members 334,226
کی تعداد میں سے ہم دس کو
وی آئی پی
منتخب کیا گیا
واقعی یہ ایک فخر کی بات ہے
اور
اُس سے بڑھ کر اس لسٹ میں میرا نام بھی شامل ہے
یہ دیکھ کر اچھا محسوس ہوا
بہت مشکور ہو ں آئی ٹی دنیا کی انتظامیہ اور اُس ٹیم کا جس نے ہم سب کے کام کو دیکھتے ہوئے
نہ کہ ہم کو
وی آئی پی
کی لسٹ میں شامل کیا
اس کے ساتھ ساتھ اُن دوستوں کو بھی مبارک باد پیش کرنا چاہتا ہوں
جن کا انتخاب وی آئی پی کے لئے ہوا

انشاء اللہ اپنی طرف سے پوری کوشش کریں گے کہ فورم کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ
دوستوں کی بہتر انداز میں رہنمائی کریں
اور
اپنے سئینرز سے بہتر سیکھتے ہوئے آگے کی منزلیں بھی طے کریں
ایک بار پھر سے تحریر گزار کو
وی آئی وی
منتخب کرنے پر ٹیم کا بہت شکریہ
اور
ٹیم کو بھی بہتر وی آئی پیز ملنے پر مبارک باد قبول ہو