اگر 800پیس آتے ہیں تو ہم 700 روپے کاریگر کو دیتے ہیں اور اگر اُس نے 1000 پیس بنالیئے تو ہم اُسے 800 کے بعد پر پیس 42 پیسے دیتے ہیں تو اس میں ایکسل کا کونسا فارمولا لگے گا۔
اگر 800پیس آتے ہیں تو ہم 700 روپے کاریگر کو دیتے ہیں اور اگر اُس نے 1000 پیس بنالیئے تو ہم اُسے 800 کے بعد پر پیس 42 پیسے دیتے ہیں تو اس میں ایکسل کا کونسا فارمولا لگے گا۔
if ka farmola
اس میں ایف کمانڈ کے ساتھ فارمولا لگے گا
اب معلوم نہیں کہ آپ نے پہلے کیسے کام کیا ہوا ہے
آپ یہ کام ولیوز کو الگ الگ کالم میں رکھ کر بھی کر سکتے ہو
وہ
آپ کے لئے آسان رہے گا
یعنی ایک کالم میں 700 رکھو دوسرے میں 800 پھر دوسرے میں سے پہلے تو تفریق کر دو جو نمبر ز حاصل ہوں ان کو 42 سے ضرب دے دو جو رقم آئے وہ 700 میں جمع کرا دو
نیٹ پیمنٹ والے کالم میں
800 700
1000 784
جواب اسے آئے فارمولا لگادیں ۔
میراب خیال ہے آپ کے پاس میرے سوال کا جواب نہیں ہے۔
800 =IF(A7<=800,"700",IF(A7>800,A7-800*0.42))
=IF(A7<=800,"700",IF(A7>800,(A7-800)*0.42))
اس سے جواب آگیا تھوڑی سی تبدیلی کرکے جواب آگیا مدد کرنے کا شکریہ
Bookmarks