آئی ٹی دنیا کے پیار ممبرز السلام علیکم
جی میں نے ٹی پی لنک باون دس (5210 راوٹر خریدا ہے ۔
لیکن میں اسے
Configure
کرنا نہیں جانتا۔
میرے پاس پی ٹی سی ایل کی چار جی موڈیم ہے ۔
میں اس ٹی پی لنک کو کیسے پی ٹی سی ایل سے کنفگر کروں گا
- - - Updated - - -
جی پورے تفصیل کے ساتھ بتائیں۔
Bookmarks