Quote Haseeb Alamgir said: View Post

بہت خوب اچھا لگا پھر سے اس تھریڈ کو وزٹ کر کے
ساری باتیں درست ہیں
بس
ایک بات کی وضاحت مذید طلب تھی کہ آپ نے اس بات کا ذکر خیال نہیں فرمایا
کہ کرسر کو کیوں اور کس جگہ رکھنا ہے
شاید میں غلط ہوں
Name:  Capture.JPG
Views: 194
Size:  24.8 KB
جیسا کہ میں نے اسی پکچر میں لکھا ہے کہ ایڈٹ پر کلک کرنا ہے۔
جب آپ کی یہ ونڈو کھلے گی تو کرسر کہیں نہیں ہوگا۔
جب آپ ایڈٹ کا ٹیب دبائیں گے اور اگلی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے
اپنا مطلوبہ سافٹوئیر تلاش کرنا ہے تو وہ سارے سسٹم میں سے تلاش کرے گا۔
اور رزلٹ آپ کے سامنے لائے گا۔ جو میں نے یہ بھی لکھا ہے کہ آپ اس
عمل کو بار بار دہرائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ باری باری ہر سیکشن میں سے
خود بخود متعلقہ فائل کو ڈھونڈتا رہے گا۔ یہاں تک کہ وہ خود کہہ دے کہ تلاش ختم ہو گئی ہے۔