Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 25

Thread: How to remove registry of any software permanently from computer.

  1. #13
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہت خوب اچھا لگا پھر سے اس تھریڈ کو وزٹ کر کے
    ساری باتیں درست ہیں
    بس
    ایک بات کی وضاحت مذید طلب تھی کہ آپ نے اس بات کا ذکر خیال نہیں فرمایا
    کہ کرسر کو کیوں اور کس جگہ رکھنا ہے
    شاید میں غلط ہوں
    Attachment 497470
    جیسا کہ میں نے اسی پکچر میں لکھا ہے کہ ایڈٹ پر کلک کرنا ہے۔
    جب آپ کی یہ ونڈو کھلے گی تو کرسر کہیں نہیں ہوگا۔
    جب آپ ایڈٹ کا ٹیب دبائیں گے اور اگلی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے
    اپنا مطلوبہ سافٹوئیر تلاش کرنا ہے تو وہ سارے سسٹم میں سے تلاش کرے گا۔
    اور رزلٹ آپ کے سامنے لائے گا۔ جو میں نے یہ بھی لکھا ہے کہ آپ اس
    عمل کو بار بار دہرائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ باری باری ہر سیکشن میں سے
    خود بخود متعلقہ فائل کو ڈھونڈتا رہے گا۔ یہاں تک کہ وہ خود کہہ دے کہ تلاش ختم ہو گئی ہے۔

  2. #14
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ہم نے سوچا کہ یہ ۔۔۔۔کی۔۔۔۔ہائی لائٹ ۔۔۔ہے تو شاید اس پر کرسر کو رکھنا ہو
    اس لئے مذید وضاحت چاہ لی
    ریپلائی کا شکریہ

  3. #15
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default


    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ہم نے سوچا کہ یہ ۔۔۔۔کی۔۔۔۔ہائی لائٹ ۔۔۔ہے تو شاید اس پر کرسر کو رکھنا ہو
    اس لئے مذید وضاحت چاہ لی
    ریپلائی کا شکریہ
    اسی کو سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کہتے ہیں۔
    ہا ہا ہا

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    [CENTER]
    Quote Shaheen Latif said: View Post


    اسی کو سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کہتے ہیں۔
    ہا ہا ہا

    بجافرمایا آپ نے ہم تو پہلے ہی کہتے ہیں کہ سیکھنا ہےتو شرمانہ کیسا
    -۔-۔-۔
    آج کل فوٹو شاپ میں ایک کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
    دوستوں سے رہنمائی بھی طلب فرمائی ہے
    پر
    محسوس ہو رہا ہے کہ ہم ہی اپنا مسلہ بتا نہیں پا رہے ہیں
    کل
    پھر سے کوشش کریں گے شاید مسلہ حل ہوجائے

  5. #17
    PC4Yousaf is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2021 @ 07:42 PM
    Join Date
    01 Mar 2021
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    216
    Threads
    0
    Credits
    834
    Thanked
    0

    Default

    Great about software registry and remove this registry
    Check the Latest PC Softwares.

  6. #18
    jebterw is offline Member
    Last Online
    17th February 2023 @ 01:13 PM
    Join Date
    17 Feb 2023
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    55
    Threads
    1
    Credits
    242
    Thanked
    0

    Default

    امید کی جاتی ہے کہ یہ تھریڈ نئے یوزرز کے لئے نہایت ہی کارآمد ہو

  7. #19
    Rizwanch99's Avatar
    Rizwanch99 is offline Junior Member
    Last Online
    31st March 2023 @ 11:35 PM
    Join Date
    11 Feb 2015
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    7
    Threads
    0
    Credits
    8
    Thanked
    0

    Default

    mashallah zaberdast
    Thanks

  8. #20
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    اپنا مطلوبہ سافٹوئیر تلاش کرنا ہے تو وہ سارے سسٹم میں سے تلاش کرے گا۔
    اور رزلٹ آپ کے سامنے لائے گا۔آپ اس
    عمل کو بار بار دہرائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ باری باری ہر سیکشن میں سے
    خود بخود متعلقہ فائل کو ڈھونڈتا رہے گا۔ یہاں تک کہ وہ خود کہہ دے کہ تلاش ختم ہو گئی ہے۔
    تلاش کر کے لے آیا ہے پر یہ ایرر دے رہا ہے اور رجسٹری کو ڈیلیٹ نہیں کر رہا ہے کوئی اور حل
    Name:  not deleted.jpg
Views: 12
Size:  32.2 KB

  9. #21
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ایک دفعہ ریسٹارٹ کر کے دوبارہ ٹرائی کریں۔
    اور ایک ایک ویلیو کو الگ الگ ڈیلیٹ کریں۔

  10. #22
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ایک دفعہ ریسٹارٹ کر کے دوبارہ ٹرائی کریں۔
    اور ایک ایک ویلیو کو الگ الگ ڈیلیٹ کریں۔
    ایسا کئی بار کر کے چیک کیا گیا ہے پر
    رجسٹری
    میں انٹری اپنی جگہ موجود ہے

  11. #23
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ایسا کئی بار کر کے چیک کیا گیا ہے پر
    رجسٹری
    میں انٹری اپنی جگہ موجود ہے
    سی ڈرائیو میں پروگرام فائلز فولڈر میں سے بھی متعلقہ سافٹوئیر کا فولڈر ڈیلیٹ کر دیا تھا؟

  12. #24
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    سی ڈرائیو میں پروگرام فائلز فولڈر میں سے بھی متعلقہ سافٹوئیر کا فولڈر ڈیلیٹ کر دیا تھا؟
    جی وہ تو آٹو ہی ڈیلیٹ ہو گیا ہے
    جو پاتھ شو ہو رہا ہے وہاں کچھ بھی نہیں ہے
    بس اسی جگہ پر یہ انٹری نظر آرہی ہے
    تلاش کرنے پر بھی کچھ کہیں نہیں مل رہا ہے صرف رجسٹری میں ہے یہ انٹری اور وہ ڈیلیٹ نہیں ہو رہی ہے

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. How To Remove Registry Entry Of a Software from Registry
    By HEEERAN in forum Tips and Tricks
    Replies: 15
    Last Post: 1st August 2018, 10:57 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 3rd August 2015, 04:55 PM
  3. Replies: 45
    Last Post: 7th October 2013, 02:11 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 15th February 2011, 11:40 PM
  5. Registry & Add and Remove
    By waqas urdu in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 30th March 2009, 09:44 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •