Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: How to remove registry of any software permanently from computer.

  1. #13
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    21st June 2021 @ 08:11 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,459
    Threads
    1918
    Credits
    86,190
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہت خوب اچھا لگا پھر سے اس تھریڈ کو وزٹ کر کے
    ساری باتیں درست ہیں
    بس
    ایک بات کی وضاحت مذید طلب تھی کہ آپ نے اس بات کا ذکر خیال نہیں فرمایا
    کہ کرسر کو کیوں اور کس جگہ رکھنا ہے
    شاید میں غلط ہوں
    Attachment 497470
    جیسا کہ میں نے اسی پکچر میں لکھا ہے کہ ایڈٹ پر کلک کرنا ہے۔
    جب آپ کی یہ ونڈو کھلے گی تو کرسر کہیں نہیں ہوگا۔
    جب آپ ایڈٹ کا ٹیب دبائیں گے اور اگلی ونڈو کھلے گی جس میں آپ نے
    اپنا مطلوبہ سافٹوئیر تلاش کرنا ہے تو وہ سارے سسٹم میں سے تلاش کرے گا۔
    اور رزلٹ آپ کے سامنے لائے گا۔ جو میں نے یہ بھی لکھا ہے کہ آپ اس
    عمل کو بار بار دہرائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ باری باری ہر سیکشن میں سے
    خود بخود متعلقہ فائل کو ڈھونڈتا رہے گا۔ یہاں تک کہ وہ خود کہہ دے کہ تلاش ختم ہو گئی ہے۔

  2. #14
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 04:44 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,972
    Threads
    333
    Credits
    26,863
    Thanked
    1813

    Default

    ہم نے سوچا کہ یہ ۔۔۔۔کی۔۔۔۔ہائی لائٹ ۔۔۔ہے تو شاید اس پر کرسر کو رکھنا ہو
    اس لئے مذید وضاحت چاہ لی
    ریپلائی کا شکریہ

  3. #15
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    21st June 2021 @ 08:11 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,459
    Threads
    1918
    Credits
    86,190
    Thanked
    1656

    Default


    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ہم نے سوچا کہ یہ ۔۔۔۔کی۔۔۔۔ہائی لائٹ ۔۔۔ہے تو شاید اس پر کرسر کو رکھنا ہو
    اس لئے مذید وضاحت چاہ لی
    ریپلائی کا شکریہ
    اسی کو سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کہتے ہیں۔
    ہا ہا ہا

  4. #16
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 04:44 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,972
    Threads
    333
    Credits
    26,863
    Thanked
    1813

    Default

    [CENTER]
    Quote Shaheen Latif said: View Post


    اسی کو سیکھنے اور سیکھانے کا عمل کہتے ہیں۔
    ہا ہا ہا

    بجافرمایا آپ نے ہم تو پہلے ہی کہتے ہیں کہ سیکھنا ہےتو شرمانہ کیسا
    -۔-۔-۔
    آج کل فوٹو شاپ میں ایک کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
    دوستوں سے رہنمائی بھی طلب فرمائی ہے
    پر
    محسوس ہو رہا ہے کہ ہم ہی اپنا مسلہ بتا نہیں پا رہے ہیں
    کل
    پھر سے کوشش کریں گے شاید مسلہ حل ہوجائے

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. How To Remove Registry Entry Of a Software from Registry
    By HEEERAN in forum Tips and Tricks
    Replies: 15
    Last Post: 1st August 2018, 10:57 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 3rd August 2015, 04:55 PM
  3. Replies: 45
    Last Post: 7th October 2013, 02:11 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 15th February 2011, 11:40 PM
  5. Registry & Add and Remove
    By waqas urdu in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 30th March 2009, 09:44 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •