آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو اسلام علیکم!
کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے کسی بھی پروگرام کو کمانڈ لائن یا کسی اور طریقے سے آٹومیٹک اندازمیں بند کیاجاسکے، مثال کے طور پر میں ایک پرنٹنگ پروگرام چلاتا ہوں وہ اپنا کام مکمل کرنے کے بعد بند نہیں ہوتا اور اس کی ونڈو کو کلوز (×) بٹن سے بند کرنا پڑتا ہے، میں چاہتا ہوں کہ یہ پروگرام اپنا کام مکمل کرنے کے بعد خود بخود بند ہوجائے اور مجھے کلوز بٹن نہ پریس کرنا پڑے-
شکریہ
Bookmarks