Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 48 of 48

Thread: My 11th Anniversary

  1. #37
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Happy Birth day

  2. #38
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ارے انھوں نے دعوت میں بھی بس بمشکل پچاس ساٹھ دیگیں (صرف میرے لئے خبردار جو اُن بھی شرافت کی نگاہ بلکہ پیٹ کی نگاہ رکھی) ہی بنوانی ہیں تو ان کو ایسے ہی نوٹ دینے چاہیے ہیں۔۔۔

    Quote Baazigar said: View Post


    شہزاد بھائی
    کہیں یہ انڈیا کے 500 اور 1000 روپے تو نہیں جو اب ناکارہ ہو چکے ہیں

  3. #39
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    وعلیکم السلام
    ڈئیر آئی ٹی دنیا
    بہت بہت مبارک آپ گیارہ سال کی ہوگئی
    مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اس سال بھی آپ کی اس خوشی میں شریک ہوگئی
    اللہ عزوجل سے دعاہے کہ آپ ایسے ہی ترقیوں کی جانب گامزن رہو
    آپ کو ہمیشہ ایسے ہی پیارےپیارے ممبرز کی محبت بھری پوسٹنگ ٹاپ پر رکھے
    میری غیر حاضری کے لئے معذرت مگر دل سے آپ کی شکر گزار ہوں کیونکہ آ پ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
    امید ہے آپ بوڑھی ہو کر بھی اتنی ہی پیاری رہوگی
    ویسے آپ کے ساتھ ساتھ میری بھی سالگرہ آتی ہے
    یاد ہے کہ نہیں چلیں مبارکباد دیں مجھے

  4. #40
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote آئی ٹی دنیا said: View Post
    السلام علیکم
    قارئین! آج 8 نومبر 2016 کا دن ہے، آج میری گیارہویں سالگرہ ہے
    آج میں بہت خوش ہو، کیونکہ آج میں پورے گیارہ سال کی ہو گئی ہو۔۔ میری کامیابی اور مقبولیت کی وجہ صرف اور صرف آپ سب ہے، یہاں پر مجھے آپ سب نے بہت پیار دیا

    آج کے دن میں اتنی خوش ہو کہ میرے پاس الفاظ نہیں، بس اتنا کہنا چاہونگی کہ آپ سب کو میری گیارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    تمام ممبر، موجودہ اور پرانے ٹیم ممبرز کا بہت بہت شکریہ جن کی انتھک محنت نے مجھے اس مقام پر پہنچایا، یہ سب کچھ آپ سب کی ڈھیر ساری محنت، پیار اور محبت کا نتیجہ ہے۔

    انشااللہ ہم سب نے مل کر ایسے ہی چلنا ہے اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد اردو زبان میں آئی ٹی کے فروغ کو ایسے ہی چلانا ہے۔

    ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Quote Afridi said: View Post
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام ممبرز، ٹیم ممبران اور سب کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ دے دعا ہے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا یہ سفر چلتا رہے۔۔اور آپ سب اس سے ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں۔۔ آمین
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    وعلیکم اسلام ،، ماشاءاللہ ،، میں بھی یہاں کے تمام ممبران اور محنت کرنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں ،، ان شاءاللہ یہ سفر جاری رہے گا ،، اللہ پاک ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں اور دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔۔ آمین

  5. #41
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو میرے بھائ
    امید ہے یہ سفر چلتا رہے گا انشاءﷲ
    تمام ممبرز کو آئ ٹی دنیا کی یہ گیارویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

    Quote Afridi said: View Post
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے تمام ممبرز، ٹیم ممبران اور سب کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ دے دعا ہے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا یہ سفر چلتا رہے۔۔اور آپ سب اس سے ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں۔۔ آمین
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  6. #42
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote SHonas said: View Post
    وعلیکم السلام
    ڈئیر آئی ٹی دنیا
    بہت بہت مبارک آپ گیارہ سال کی ہوگئی
    مجھے بہت خوشی ہے کہ میں اس سال بھی آپ کی اس خوشی میں شریک ہوگئی
    اللہ عزوجل سے دعاہے کہ آپ ایسے ہی ترقیوں کی جانب گامزن رہو
    آپ کو ہمیشہ ایسے ہی پیارےپیارے ممبرز کی محبت بھری پوسٹنگ ٹاپ پر رکھے
    میری غیر حاضری کے لئے معذرت مگر دل سے آپ کی شکر گزار ہوں کیونکہ آ پ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
    امید ہے آپ بوڑھی ہو کر بھی اتنی ہی پیاری رہوگی
    ویسے آپ کے ساتھ ساتھ میری بھی سالگرہ آتی ہے
    یاد ہے کہ نہیں چلیں مبارکباد دیں مجھے
    آپ کی غیر حاضری پر تمام ممبران ناراض
    برائے مہربانی فورم پر وزٹ کرتے رہیں

  7. #43
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    ارے انھوں نے دعوت میں بھی بس بمشکل پچاس ساٹھ دیگیں (صرف میرے لئے خبردار جو اُن بھی شرافت کی نگاہ بلکہ پیٹ کی نگاہ رکھی) ہی بنوانی ہیں تو ان کو ایسے ہی نوٹ دینے چاہیے ہیں۔۔۔



    لیکن ہمارے لیئے کچھ نہیں یہ تو نا انصافی ہوئی نا

  8. #44
    waseem g's Avatar
    waseem g is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd June 2023 @ 01:40 AM
    Join Date
    06 Jun 2012
    Location
    faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    285
    Threads
    20
    Credits
    473
    Thanked
    12

    Default

    Happy anniversary
    waseem malik

  9. #45
    jamilbhutta is offline Junior Member
    Last Online
    30th October 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    10 Mar 2016
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    255
    Thanked
    0

    Default

    meri traf se bhi birthday

  10. #46
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Walikum asalam
    Sab say phley aap ko meri taraf say salgira buhat buhat mubarik hoo aur umeed karta hoon yh silsla aysay hi jarri rahey ga.INSHAALAH

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  11. #47
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    Mubarakoon Mubarakoon It Dunya 11 Sall Ki Ho Shuki Hn Happy 11th Anniversery It Dunya...

  12. #48
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Happy anniversary

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. 11th class ka Exams
    By Only-On-AF in forum Educational Discussion
    Replies: 1
    Last Post: 10th December 2015, 01:27 PM
  2. Admission of 11th class
    By Aneelvalasai in forum 11th
    Replies: 9
    Last Post: 10th August 2015, 08:19 PM
  3. 11th match T20 WOMEN'S PAK/W vs NZ/W
    By FAWAD1774 in forum Sports
    Replies: 3
    Last Post: 11th May 2010, 09:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •