السلام علیکم پیارے ممبرز

فانٹ کلر چینج کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے لیکن بہت سے نیو ممبرز یہ بات پوچھتے ہیں کہ
ایک ہی تحریر میں مختلف کلر کے پیراگراف کیسے لکھے جاتے ہیں
اسی سوال کے جواب کے لئے زیر مطالعہ تھریڈ تشکیل دیا گیا ہے

فانٹ کلر چینج کرنے کے لئے سب سے اپنا تھریڈ پورا لکھ لیں
اُس کے بعد جس لفظ ، جملے یا پیراگراف کو کلر کرنا مقصود ہو اُسے سلیکٹ کر لیں

اسکرین شاٹ دیکھیں

Name:  Select Paragraph.png
Views: 566
Size:  33.8 KB

اُس کے بعد ٹاپ ٹول بار سے فانٹ کلر بٹن پر کلک کر کے اپنا من پسند کلر منتخب کر لیں

Name:  Color Tool.png
Views: 580
Size:  24.2 KB

اور اپنا تھریڈ یا پوسٹ سینڈ(پوسٹ) کر دیں
لیجئے آپ کا سلیکٹڈ جملہ کلرڈ ہو چکا ہے
بلکل ایسے ہی
جیسے میرا تھریڈ مختلف کلر میں ہے

امید ہے نا آشناہ ممبرز اب کلر ٹیکسٹنگ سے آشنا ہو گئے ہوں گے

والسلام

علی حیدر