السلام علیکم
PTCL4MB میرے پاس
کنکشن ہے جو کہ میں 10 سے 12 یوزر کے ساتھ شیئر کرتا ہوں-مجھے کوئی طریقہ بتائیں کہ میں ان یوزر کو اپنی مرضی کی سپیڈ دے سکوں باقی سپیڈ میں خود یوز کروں کیونکہ بعض یوزر
داؤنلوڈنگ لگا دیتے ہیں جس سے انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہوجاتی ہے
شکریہ
مجھے جواب کا شدت سی انتظار ہے
میری ڈیوائس کا نام اور ماڈل
DSL-2750U پی ٹی سی ایل 4 ایم بی ڈیوائس
Bookmarks