السلام علیکم
میں معذرت خواہ ہوں کہ کام کی مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں دے سکا۔ مجھے اس وقت بہت بڑی پرابلم سے سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایکسپڑٹ دوستوں سے اپیل ہے میری یہ پرابلم دور کر دیں۔
میرے کمپیوٹر میں جتنی بھی تصاویر اور فائلز تھیں وہ "سربر3" نامی فائل میں کنورٹ ہو گئی ہیں۔ اب پتہ نہیں یہ کون سا وائرس ہے مجھے بس اپنی فائلز اور تصاویر رکور کروانی ہیں۔
فائل کا نام دوبارہ انگلش میں لکھ دیتا ہوں

.cerber3
Thanks