لیپ ٹاپ میں ونڈوز 7 ہے۔
سکائیپ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو میسج آیا کے کمپیوٹر کو اپ ڈیٹ کریں۔
اب اپ ڈیٹ کیسے کرنا ہے؟
شکریہ
لیپ ٹاپ میں ونڈوز 7 ہے۔
سکائیپ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو میسج آیا کے کمپیوٹر کو اپ ڈیٹ کریں۔
اب اپ ڈیٹ کیسے کرنا ہے؟
شکریہ
Control Penel main jain
System And Secourty
Widnow Update Option.
iss ko on kr dian or Update shoroo ho jaiy gi
Download Skype version which support Win7.Mye ny bi apni pc per asi hi kia tha.
Bhai ap ny window update krni hy na k upgrade.
Bhai itny dyer mye tu window up update ho jati hy jitni dyer ap ny pochny mye lga rhe ho.
Bookmarks