چلیں جی آپ کا انتظار ختم ہوا ایک اور مختصر سی تحریر سینڈ کر دی ہے
کاش اردو بھی لکھنا اس عادت میں شامل ہوجائے تاکہ ہمارے سر کا درد ختم ہو اس بے توکی زبان کو پڑھ کر
بقول شاعر کے
دورنگی چھوڑ ایک ہوجا
یا سنگ ہوجا یا موم ہوجا
یا تو اردو میں لکھا کریں یا انگریزی میں تو اچھی بات ہوگی میرا تو دل ہی نہیں چاہتا اس طرح کی پوسٹ کو پڑھنے کا اور واقعی بہت ضروری ہو تو کوشش کرتا ہوں اس طرح کی پوسٹ پڑھنے کا ورنہ بائی پاس کر دیتا ہوں
achi bisti ki hay
اچھا چلیں بس وہ کیا ہے نا کہ میرا انپیج کھلا ہو تب ہی اردو جلدی اور صحیح لکھی جاتی ہے ورنہ رومن پر اتنا ہاتھ سیٹ ہوا ہے کہ میں اردو لکھتے لکھتے رومن لکھ دوں تو سوچیں مجھے کیا حسین منظر دیکھنے کو ملتا ہوگا آپ سے تو صرف یہ رومن مشکل لگتی ہے اس سے سر درد ہوتا ہے وہ پڑھلیں تو پتہ نہیں کیا ہوجائے :ُ
بہت شکریہ
----
ویسے آ ج کے دور میں کون ان پیج استعمال کرتا ہے
بلکل ایسی ہی بات ہے جیسے کوئی یہ کہے کہ میرے پاس سیل فون نہیں ہے آج کے دور میں
آپ اس جگہ سے پہلی والی فائل ڈاون لوڈ کریں
اور
ڈبل کلک کردیں
آپ کو ان پیج کی ضرورت نہیں رہے گی
اردو
لکھنے کے لئے
http://mbilalm.com/download/
مذید وضاحت کے لئے اس جگہ کا وزٹ کریں
http://mbilalm.com/urdu-installer.php
اردو لکھنے کے اصول
http://mbilalm.com/urdu-typing.php
ارے نہیں آپ کو یو ں محسوس ہوگا جیسے آپ ان پیج استعمال کررہی ہیں
دوسرے لنک کو چیک کریں
صرف دو کیز کو پریس کر کے زبان تبدیل کرنی ہے بس
----------
خیر جیسا آپ کا آسان لگے ۔۔۔۔۔ہمیں تو اردو میں ریپلائی سے غرض ہے
اچھا ہے مجھے بھی سیل فون پسند نہیں ہے اگر بہت ہی مجبوری ہوتو کسی سے لے کر استعمال کر لیتا ہوں
اچھا ہے مل بیٹھیں گے دیوانے دو
یہ محارورے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے
یعنی آپ اکیلی نہیں ہم بھی ہیں بس فرق یہ ہے کہ ہم ان پیج استعمال نہیں کرتے
اب یہ مت کہنا کہ یہ فرق بھی ضروری تھا
تجھ سے ملنا اور پھر بچھڑنا بھی ضروری تھا
اسے کہتے ہیں شاعری کی ٹانگ توڑنا
Bookmarks