Results 1 to 8 of 8

Thread: Muhabat

  1. #1
    Aaheer's Avatar
    Aaheer is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd December 2016 @ 07:42 PM
    Join Date
    21 Nov 2013
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    39
    Threads
    10
    Credits
    23
    Thanked
    0

    Default Muhabat

    مجھے
    یعنی محبت کو بھلا اس بات سے کیا ھے
    کہ تم کیا تھیں
    کہاں کس سے ملی تھیں
    اور کہاں شامیں گزاری تھیں
    تمھاری سرمگیں آنکھوں نے کس کے خواب دیکھے تھے
    نہیں !
    مجھ کو
    محبت کو کسی ماضی کے لمحے سے کوئی مطلب نہیں رکھنا
    محبّت " ہے" کا صیغہ ہے !
    یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی
    یہ ہوتی ہے
    سدا ہونے کو ہوتی ہے
    یہ وہ مٹؔی ہے جو پانی بگھوتی ہے
    سو میں
    یعنی محبّت، تم سے کیوں پوچھے
    کہ تم کس غم سے گھائل تھیں
    محبّت پوچھتی کب ہے !!
    کہاں سے آ رہے ہو ؟ کون ہو ؟ اور کس سے ملنا ہے ؟؟
    سوالوں میں نہیں پڑتی
    یہ استقبال کرتی ہے
    تھکے ہارے ہووں کو اپنا جیون دان کرتی ہے
    گلے ملتی ہے اور آنکھوں پہ اپنا اسم پڑھتی ہے
    تو پھر جیسا بھی ماضی ہو
    کوئی ماضی نہیں رہتا
    سو میں بھی لمحہ ء موجود میں تم کو سنبھالوں گا
    تمھاری مسکراہٹ سے ذرا پیچھے
    جو اندیکھی خراشیں ہیں
    اگر میں بھر سکوں ان کو
    تمھاری گفتگو میں سسکیوں کے ان کہے وقفے
    ہنسی میں گر بدل پاوں
    تو پھر مانوں
    کہ ہاں مجھ کو محبّت ہے
    مجھے
    یعنی محبّت کو کسی ماضی سے کیا لینا
    مجھے یہ " حال" کافی ہے ۔۔۔ !!

    علی زریون

  2. #2
    Bindass666 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th August 2021 @ 01:14 AM
    Join Date
    13 May 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    134
    Threads
    0
    Credits
    978
    Thanked
    7

    Default

    Mohabat Kuch Nahi hoti.....

  3. #3
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    Sharing Ka Shukria

  4. #4
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    Sharing Ka Shukria

  5. #5
    Inoxent Mahi is offline Member
    Last Online
    6th February 2017 @ 01:44 PM
    Join Date
    01 Jan 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    243
    Threads
    0
    Thanked
    13

    Default

    بہت خوب

  6. #6
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    2nd May 2024 @ 09:50 AM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,612
    Threads
    2406
    Credits
    107,787
    Thanked
    1656

    Default

    ماشاء اللہ۔ محبت کی بڑی اچھی تشریح کی ہے۔
    شیئر کرنے کا شکریہ۔

  7. #7
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Quote Aaheer said: View Post
    مجھے
    یعنی محبت کو بھلا اس بات سے کیا ھے
    کہ تم کیا تھیں nice
    کہاں کس سے ملی تھیں
    اور کہاں شامیں گزاری تھیں
    تمھاری سرمگیں آنکھوں نے کس کے خواب دیکھے تھے
    نہیں !
    مجھ کو
    محبت کو کسی ماضی کے لمحے سے کوئی مطلب نہیں رکھنا
    محبّت " ہے" کا صیغہ ہے !
    یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی
    یہ ہوتی ہے
    سدا ہونے کو ہوتی ہے
    یہ وہ مٹؔی ہے جو پانی بگھوتی ہے
    سو میں
    یعنی محبّت، تم سے کیوں پوچھے
    کہ تم کس غم سے گھائل تھیں
    محبّت پوچھتی کب ہے !!
    کہاں سے آ رہے ہو ؟ کون ہو ؟ اور کس سے ملنا ہے ؟؟
    سوالوں میں نہیں پڑتی
    یہ استقبال کرتی ہے
    تھکے ہارے ہووں کو اپنا جیون دان کرتی ہے
    گلے ملتی ہے اور آنکھوں پہ اپنا اسم پڑھتی ہے
    تو پھر جیسا بھی ماضی ہو
    کوئی ماضی نہیں رہتا
    سو میں بھی لمحہ ء موجود میں تم کو سنبھالوں گا
    تمھاری مسکراہٹ سے ذرا پیچھے
    جو اندیکھی خراشیں ہیں
    اگر میں بھر سکوں ان کو
    تمھاری گفتگو میں سسکیوں کے ان کہے وقفے
    ہنسی میں گر بدل پاوں
    تو پھر مانوں
    کہ ہاں مجھ کو محبّت ہے
    مجھے
    یعنی محبّت کو کسی ماضی سے کیا لینا
    مجھے یہ " حال" کافی ہے ۔۔۔ !!

    علی زریون
    Nice

  8. #8
    Join Date
    27 Feb 2017
    Location
    Jacobabad
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    109
    Threads
    7
    Credits
    658
    Thanked
    3

    Default

    ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ

Similar Threads

  1. muhabat
    By affan_535 in forum Design Poetry
    Replies: 11
    Last Post: 15th November 2020, 11:44 PM
  2. Ma oor Muhabat
    By janji in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 25th July 2013, 08:30 AM
  3. ~*~*~ Muhabat Ho Gai Tum Sy ~*~*~
    By SMART MALIK in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 5th February 2013, 11:04 PM
  4. Q tum se Muhabat hai
    By Abu ashar in forum Design Poetry
    Replies: 33
    Last Post: 31st July 2010, 09:57 PM
  5. Muhabat
    By whitestar in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 4th February 2010, 05:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •