السلام علیکم
میں آ ئی ٹی دنیا کی خد مت اس بار ارننگ پروسیس پر سوال لیکر آ یا ہوں وہ یہ کہ میں نے تقریبا ۲ سال پہلے پی ٹی سی سا ئیٹس پر کام کیا تھا۔۔ کچھ ارننگ بھی کی تھی اور الرٹ پے پر ویریفا ئیڈ اکا ونٹ بھی تھا۔۔۔ لیکن ان کے کیش آ ئوٹ اور پیمنٹ پروسیس پتہ نہ ہو نے کی وجہ سے کچھ کام نہیں بن سکا۔
میرا سوال یہی ہے کہ پی ٹی سی سا ئیٹس سے پیسے پا کستان میں کیسے آ ئیں گے اور کونسا بینک دیگا۔ اور کیا کیا کرنا ہو گا۔ اس کی مکمل رہنما ئی مل جا ئے تو سب بھا ئیوں کا فا ئیدہ ہو جا ئے گا۔
Bookmarks