اسلام و علیکم دوستو ۔
میرا نام شاہین لطیف ہے۔ میں الیکڑیکل انجینئر ہوں اور ایک پرائیوٹ کمپنی میں بحیثیت ڈپٹی مینیجر الیکٹریکل جاب کر رہا ہوں۔ مجھے اس کمپنی میں کام کرتے ہوے 24واں سال ہے۔یہ ایک پرایئویٹ کنسٹرکشن کمپنی ہے جو پاکستان کی مشہور کنسٹرکشن کمپنیز میں سے ایک ہے میں نے 2010 میں آی ٹی ڈی جوائن کیا لیکن اس پر کام شروع نہ کر سکا ۔ اب دوبارہ اکتوبر 2016 سے اس پر کام شروع کردیا ہے۔اور میری کوشش ہے کہ میں آئی ٹی دنیا کے لیے کچھ کر سکوں اور اس دنیا کا حصہ بن کر آپ سب کی خدمت کر سکوں۔ اس دوران اگر میری وجہ سے کسی کی دل آزاری ہو یا کوئی تکلیف پہنچے تو اس کے لیے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں اور آپ سب کے تعاون کا طلبگار ہوں۔ فی امان اللہ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks