اسلام علیکم دوستوںآج میں آپ لوگوں کو ایک اپلیکیشن شیئر کرتا ہوں جس سے آپ آسانی سے انسٹاگرام سے ویڈیو اور فوٹو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اس کا ایک فائدہ یہ ہے اگر اپلیکیشن بند بھی ہو تو تب بھی آپ انسٹاگرام سے فوٹو اور ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور آپ ڈاؤن لوڈر میں سب ویڈیواور فوٹو دیکھ سکتے ہیں جوآپ لوگوں نے ڈاؤن لوڈ کی ہیں انسٹا گرام سے۔
Click Here For Instagram Video Photo Downloader
Bookmarks