اسلام علیکم میں امید کرتا ہوں آپ سب اللہ کے کرم سے ٹہیک ہونگے آپ لوگوں نے انپیج کا نام تو سنا ہوگا جو کمپیوٹر کے لیے اردو کا بیسٹ سافٹور مانا جاتا ہے آج وھی سافٹور اینڈراڈ کے لیے بھی دستیاب ہے آپ اس کو اس لنک سے ڈانللوڈ کر سکتے ہے
https://play.google.com/store/apps/d...page.keyboards
Sent from my Q1000 Opus using ITD Mobile App
Bookmarks