اسلام و علیکم دوستو ۔
آج کا میرا دوسرا سوال بھی قائد اعظم کے متعلق ہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ قائد اعظم نے اپنی سالگرہ اور عیدالاضحی انڈیا کے شہر ناگ پور میں کون سے سنہ میں منائی ۔ آپ کی آسانی کے لئے میں بتا دوں کہ اس سال عیدالاضحی 29 دسمبر کو تھی۔
آپ دوستوں کے جواب کا انتظار رہے گا ۔
فی امان اللہ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks