مجھے ایسی ایپ چاہیے کہ جس میں میں اپنا ڈیٹا ڈال کر سرچ کرواسکوں
جیسے کے کسی سی ڈی کی کپشن کا ڈیٹا اگر میں اس ایپ میں اپلوڈ کردوں تو میرا مطلوبہ گانا یا نعت وغیرہ مجھے مل سکے اور میں با آسانی اپنی سرچ شدہ نعت یا ٹریک سن سکوں۔

ap ko app kis OS ki chahiye like android windows linux
Bookmarks