السلام علیکم
اکثر ہم پڑہتے ہیں کہ انسان اشرفالمخلوقات ہے۔ بہت سے لوگ کسی نہ کسی موقع پر یہ کہتے ہیں۔ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا اس کا زکر قران میں سے مل سکتا ہے۔ کسی سورت یا آیات سے جس کہ معنی یہ ہو تے ہوں۔امید ہے کہ کوئ دوست رہنمائ کر ے گا
والسلام
Bookmarks