السلام علیکم
محترم بھائیوں اور بہن، ایک عظیم انسان، سچا اور پکا مسلمان، نبیوں والے کاموں میں مشغول رہنا والا انسان جو کل ہمارے ساتھ تھا لیکن آج ہم میں نہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی بے حساب مغفرت فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سب کو بھی موت سے پہلے موت کی تیاری نصیب فرمائے۔ آمین
Bookmarks