Results 1 to 4 of 4

Thread: جہاز کا حادثہ اور جنید جمشید

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default جہاز کا حادثہ اور جنید جمشید

    السلام علیکم

    ذرا سوچئے۔۔۔!

    جہاز میں تو اور لوگ بھی سوار تھے، لیکن صرف جنید جمشید کا ہی نام کیوں زبان زدِ عام ہے۔ ہر چینل، ہر پیج پر صرف جنید جمشید کا ہی تذکرہ ہو رہا ہے۔ ٹی وی نیوز والے کسی بھی مہمان کو بلاتے ہیں تو وہ پورے حادثے میں صرف جنید جمشید کو ہی فوکس کر رہے ہیں، آخر ایسا کیوں ہے۔۔۔؟ اگرچہ اِس حادثے میں ہلاک ہوئیں سبھی قیمتی جانوں کے ضیاع پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔

    آپ لوگ چاہے کچھ بھی سوچیں لیکن جو بات میں سمجھ پایا ہوں وہ صرف جنید جمشید کا دین سے لگاؤ تھا اور محبت تھی۔ اور وہ محبت اور لگاؤ ایسا نہیں تھا کہ جو انہیں فری گفٹ کے طور پر ملا تھا۔ بلکہ اِس کیلئے انہوں نے باقاعدہ کوشش کی تھی اور اپنے نفس سے جہاد کیا تھا۔ کہاں کلین شیو جنید جمشید، ہاتھوں میں گٹار، جینز اور شرٹ، گلیمر کی زندگی، رنگینوں کا دور دورہ اور کہاں سنتِ رسول سے مزین چہرہ، درس و تدریس کی محافل، چٹائی کا بستر اور تنہائی کی زندگی بسر کرنے والا جنید جمشید۔

    یہی وہ چیز تھی جو جنید جمشید کو باقی مسافروں سے ممتاز کرتی ہے، حالانکہ جہاز میں انجینئر، ڈاکٹر، جرنیل اور دیگر بڑے بڑے عہدوں والی شخصیات بھی سوار تھیں۔ لیکن صرف جنید جمشید کا ہی نام سب سے نمایاں ہونا اِس بات کی دلیل ہے کہ جو شخص اپنے آپکو اللہ اور اُسکے دین کیلئے وقف کر دے پھر دنیا کی ساری عزتیں، توقیریں اور عظمتیں اُسکے گرد حصار بنا کر کھڑی ہو جاتی ہیں، پھر چاہے وہ زندہ ہو یا موت کی دہلیز پار کر چکا ہو۔

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی دین اسلام کو سمجھ کر اُس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

  2. #2
    kamranIlyas is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2021 @ 12:11 PM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Posts
    203
    Threads
    6
    Credits
    544
    Thanked
    12

    Default

    بالکل صحیح کہا آپ نے
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی دین اسلام کو صحیح سمجھ کر اُس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  3. #3
    Raza 834 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2021 @ 06:46 PM
    Join Date
    10 Dec 2013
    Location
    talwandi kasur
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,615
    Threads
    64
    Credits
    2,452
    Thanked
    96

    Default

    your right 100%

  4. #4
    Don22 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2022 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    358
    Threads
    17
    Credits
    2,158
    Thanked
    23

    Default

    g bhai biljul jisny kuch khas kiya ho usko hi to headine karty hain...junaid bhai bohat yat aty hai i miss u

Similar Threads

  1. Replies: 52
    Last Post: 19th July 2015, 05:19 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 10th September 2014, 03:43 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 13th October 2013, 12:50 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2012, 07:53 AM
  5. Replies: 11
    Last Post: 1st October 2011, 07:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •