Results 1 to 9 of 9

Thread: اخروٹ اورمصالحے کے کیک بنانے کا طریقہ

  1. #1
    Najmeirfan's Avatar
    Najmeirfan is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2023 @ 07:00 AM
    Join Date
    20 Apr 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    32
    Credits
    1,499
    Thanked
    10

    Default اخروٹ اورمصالحے کے کیک بنانے کا طریقہ

    اشیاء: بیکنگ پاؤڈر ایک چمچہ آدھے کٹے اخروٹ ایک اونس نرم بھوری شکر تین اونس نمک ایک چٹکی مارجرین نرم چھ اونس آئسنگ شوگر چھ اونس پسی ہوئی دار چینی آدھا چمچ انڈے تین عدد میدہ چھ اونس پسا ہوا مصالحہ آدھا چائے کا چمچ بُورا شکر تین اونس مکھن تین اونس ترکیب: دو سات انچ کے ٹین کو چکنا کر یں۔میدہ بیکنگ پاؤڈر، نمک، دار چینی اورمصالحے کو ایک پیالے میں چھانیں۔ اخروٹ کے آدھے ٹکڑے الگ رکھ دیں اور باقی کے باریک ٹکڑے کر یں۔اخروٹ کو میدہ میں ملائیں۔ پھر مارجرین انڈے، بورا شکر اور بھوری شکر شامل کر یں۔ ایک بڑے چمچے نیم گرم پانی میں ملائیں اور دو منٹ تک پھینٹیں۔ اس کیلئے لکڑی کا چمچہ استعمال کر یں۔ دونوں ٹین کے لئے مکسچر کو تقسیم کر یں۔ اوپر کے حصہ کو چکنا کر یں اورمعمولی آنچ پر تیس تاپینتیس منٹ تک پکائیں۔ ایکپیالہ میں آئسنگ شوگر کو چھانیں اورمکھن اور تھوڑے پانی کے ساتھ پھینٹیں۔ باقی مکھن کو ایک کیک کے اوپر لگائیں اور کیکوں کے درمیان میں مکھن بھر یں۔ ہر کیک کے اوپر اخروٹ کا ٹکڑا رکھیں ۔ یہ کیک دو مہینے تک فریج میں رکھا جا سکتا ہے۔ ٹھنڈا کرنے کا وقت چار سے پانچ گھنٹے تک ہے۔

  2. #2
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Hmm

  3. #3
    Ranaabhr is offline Member
    Last Online
    23rd January 2017 @ 09:30 AM
    Join Date
    09 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    nice

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ہمارے ساتھ معلومات شیئر کرنے کا شکریہ۔

  5. #5
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﻭﺍﮦ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ
    ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ۔

  6. #6
    Saba Sabz is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2017 @ 02:35 PM
    Join Date
    03 Dec 2016
    Gender
    Female
    Posts
    53
    Threads
    2
    Credits
    992
    Thanked
    2

    Default

    V.nice

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Najmeirfan said: View Post
    اشیاء: بیکنگ پاؤڈر ایک چمچہ آدھے کٹے اخروٹ ایک اونس نرم بھوری شکر تین اونس نمک ایک چٹکی مارجرین نرم چھ اونس آئسنگ شوگر چھ اونس پسی ہوئی دار چینی آدھا چمچ انڈے تین عدد میدہ چھ اونس پسا ہوا مصالحہ آدھا چائے کا چمچ بُورا شکر تین اونس مکھن تین اونس ترکیب: دو سات انچ کے ٹین کو چکنا کر یں۔میدہ بیکنگ پاؤڈر، نمک، دار چینی اورمصالحے کو ایک پیالے میں چھانیں۔ اخروٹ کے آدھے ٹکڑے الگ رکھ دیں اور باقی کے باریک ٹکڑے کر یں۔اخروٹ کو میدہ میں ملائیں۔ پھر مارجرین انڈے، بورا شکر اور بھوری شکر شامل کر یں۔ ایک بڑے چمچے نیم گرم پانی میں ملائیں اور دو منٹ تک پھینٹیں۔ اس کیلئے لکڑی کا چمچہ استعمال کر یں۔ دونوں ٹین کے لئے مکسچر کو تقسیم کر یں۔ اوپر کے حصہ کو چکنا کر یں اورمعمولی آنچ پر تیس تاپینتیس منٹ تک پکائیں۔ ایکپیالہ میں آئسنگ شوگر کو چھانیں اورمکھن اور تھوڑے پانی کے ساتھ پھینٹیں۔ باقی مکھن کو ایک کیک کے اوپر لگائیں اور کیکوں کے درمیان میں مکھن بھر یں۔ ہر کیک کے اوپر اخروٹ کا ٹکڑا رکھیں ۔ یہ کیک دو مہینے تک فریج میں رکھا جا سکتا ہے۔ ٹھنڈا کرنے کا وقت چار سے پانچ گھنٹے تک ہے۔
    Thanks for Sharing

  8. #8
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Najmeirfan;5755719]اشیاء: بیکنگ پاؤڈر ایک چمچہ آدھے کٹے اخروٹ ایک اونس نرم بھوری شکر تین اونس نمک ایک چٹکی مارجرین نرم چھ اونس آئسنگ شوگر چھ اونس پسی ہوئی دار چینی آدھا چمچ انڈے تین عدد میدہ چھ اونس پسا ہوا مصالحہ آدھا چائے کا چمچ بُورا شکر تین اونس مکھن تین اونس ترکیب: دو سات انچ کے ٹین کو چکنا کر یں۔میدہ بیکنگ پاؤڈر، نمک، دار چینی اورمصالحے کو ایک پیالے میں چھانیں۔ اخروٹ کے آدھے ٹکڑے الگ رکھ دیں اور باقی کے باریک ٹکڑے کر یں۔اخروٹ کو میدہ میں ملائیں۔ پھر مارجرین انڈے، بورا شکر اور بھوری شکر شامل کر یں۔ ایک بڑے چمچے نیم گرم پانی میں ملائیں اور دو منٹ تک پھینٹیں۔ اس کیلئے لکڑی کا چمچہ استعمال کر یں۔ دونوں ٹین کے لئے مکسچر کو تقسیم کر یں۔ اوپر کے حصہ کو چکنا کر یں اورمعمولی آنچ پر تیس تاپینتیس منٹ تک پکائیں۔ ایکپیالہ میں آئسنگ شوگر کو چھانیں اورمکھن اور تھوڑے پانی کے ساتھ پھینٹیں۔ باقی مکھن کو ایک کیک کے اوپر لگائیں اور کیکوں کے درمیان میں مکھن بھر یں۔ ہر کیک کے اوپر اخروٹ کا ٹکڑا رکھیں ۔ یہ کیک دو مہینے تک فریج میں رکھا جا سکتا ہے۔ ٹھنڈا کرنے کا وقت چار سے پانچ گھنٹے تک ہے۔[/QUO

    ﻭﺍﮦ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ
    ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ۔

    nice

    Najmeirfan

  9. #9
    Maryam Kiani is offline Junior Member
    Last Online
    19th August 2020 @ 04:25 PM
    Join Date
    05 Jul 2020
    Age
    22
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    3
    Credits
    164
    Thanked
    4

    Default

    wow yummmmyyyy.... ye to ma b try karongy ghar ma...

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 19th October 2012, 10:20 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 16th December 2011, 07:31 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 3rd December 2011, 04:17 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 20th June 2011, 05:41 AM
  5. Replies: 6
    Last Post: 7th February 2010, 08:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •