Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Nice Sharing
سبق آموز تھریڈ
اشتراک کا شکریہ
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ نے کیا خوب فرمایا ہے
-------
منفعت ایک ہے اِس قوم کی ، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک
حرمِ پاک بھی ، اللہ بھی ، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مُسلمان بھی ایک؟
فرقہ بندی ہے کہیں ، اور کہیں ذاتیں ہیں !
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟
Bookmarks